نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ضیاء الحق اور پھر پرویز مشرف بھی طویل مدت تک حکمراں رہے۔ اگرچہ کسی جمہوری ملک میں فوج کا کوئی سیاسی کردار نہیں ہوتا مگر کمزور سیاسی نظام نے فوج کو سیاسی کردار کی اجازت دی حتیٰ کہ سول دور میں بھی فوج کردار ادا کرتی رہی۔ تاہم جنرل پرویز مشرف کی اگست 2008 میں اقتدار سے بے دخلی کے بعد سے پاکستان آرمی جن ...
ضیاء الحق کی فوجی آمریت کی گرفت میں تھا اور ایران کے انقلابی علماء و حکمران جنرل کو امریکہ کا گماشتہ سمجھتے تھے۔ سعودی عرب کے شاہ فہد‘ اردن کے شاہ حسین اور مصر کے انور السادات و حسنی مبارک سے ضیاء الحق کے گہرے روابط بھی کسی سے مخفی نہ تھے مگر تمام تر دبائو کے باوجود پاکستان نے اس جنگ میں غیر جانبدا ...